نرم خوئی، معتدل مزاجی،

  1. سید عمران

    مزاج میں اعتدال اور نرم خوئی

    زندگی میں ایسے کئی لوگ ملتے ہیں جو مزاج کی سختی کے باعث ہمیں بالکل نہیں بھاتے۔ ایسے لوگوں سے ہر ایک دور رہنے کی کوشش کرتا ہے، کیوں کہ ان کے مزاج میں شدت کی وجہ سے دوسرا بے چینی کا شکار ہوجاتا ہے۔بعض مرتبہ ہم خود جذبات سے مغلوب ہوکر ایسا رویہ اختیار کرلیتے ہیں جو معاملے کو سلجھانے کی بجائے...
Top