دعا
(جاوید بدایونی)
مُحب تیرے محبوب کا ہوں الٰہی!
میری درگزر ہر خطا کر دے یارب
میں ہوں تشنکمِ شرابِ مُوادت
مئےِ حُبِ احمد صلی اللہ علیہ وسلم عطا کر دے یارب
کرم تیرا سب پہ ہے سب پہ رہے گا
مسلمانوں پر کچھ سِوا کر دے یارب
جو مظلوم ہیں اُنکو حفظ و امان دے
جو ظالم ہیں اُنکو فنا کر...