ہیکنگ

  1. فرخ

    بلاگ سپاٹ کے بلاگ کے ذریعے اردو محفل کے پاسورڈ ہیک کرنے کی کوشش یا کچھ اور۔؟؟؟

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔ ذرا یہاں دیکھئے: جب بھی اس بلاگ کے کسی صفحے کو کھولیں تو یہ http://dev.urduweb.org:80 کا پاسورڈ اور استعمال کنندہ کا نام مانگتا ہے۔ گو کہ کینسل کرنے پراصل صفحے پر لے جاتا ہے۔۔ مگر ایک محفلین نے غلطی سے اپنا پاسورڈ دے دیا تو اس نے قبول کر لیا اور پھر نہیں مانگا۔۔۔۔۔...
  2. م

    کلِک جیکرز سے بچیں

    ویب سائٹس پر ڈریگ اینڈ ڈراپ سے پرہیز کریں کیوں کہ کوئی ہیکر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کر سکتا ہے۔ مثلا آپ کسی سائٹ پر لاگن ہوئے، کوئی گیم یا فن کے طور پر وہاں کوئی ڈریگ اینڈ ڈراپ ٹائپ کی کوئی چیز ہے جیسے آپ ایک کو دوسری پر ڈراپ کریں تو کوئی اینیمیثن ایفیکٹ ہو۔ آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ کا پاسورڈ تبدیل ہو...
  3. حسیب نذیر گِل

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    پاکستان کے اکثر انٹرنیٹ صارفین جب آج صبح اپنے ہوم پیج پر پہنچے تو اسے ہیک شدہ اور خراب پایا۔ جی ہاں، Google.com.pk اور دیگر 284 ڈاٹ پی کے ڈومین آج ہیک کر لیے گئے (اور اب بھی ان میں سے بیشتر کی صورت بگڑی ہوئی ہے)۔ پاکستانی ویب سائٹس اور ویب-سرورز کے ماہر عرفان احمد کے مطابق اس کا سبب مارک مانیٹر...
  4. حسیب نذیر گِل

    پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

    پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ کرکے اسے عارضی طور پر بند کر دیا۔ حملہ کارٹون شائع ہونے کی خبر کے فورا بعد کیا گیا اور ابھی تک ویب سائٹ آنلائن نہیں آسکی۔یہ ویب سائٹ پچھلے دو دن سے "Service Unavailable " کا پیغام ظاہر کر رہی ہے۔تازہ ترین سکرین شاٹ...
  5. خواجہ طلحہ

    انڈین آرمی آفیسر کا کمپیوٹر ،پاکستانی سرور کے ذریعے ہیک ۔

    بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں نے ایک ایسے پاکستانی سرور کا سراغ لگایا ہے جو کہ ایک بھارتی آرمی آفیسر کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ، فوج کے کچھ حساس معلومات پر مشتمل افسر کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کے لیے دو پراکسی سرورز کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیکر ز...
  6. راشد احمد

    SQL Injection کیا ہوتی ہے۔

    پچھلے دنوں میری ایک ویب سائٹ ہیک ہوگئ تھی۔ میں ویب سائٹ کو دوبارہ ٹھیک کرتا توپھر ہیک ہوجاتی تھی۔ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ اگر کسی ویب سائٹ میں‌sql injection ہوتو اس ویب سائٹ کے ہیک ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ اب مجھے sql injection کیا ہوتی ہے اور اسے کیسے دور کرتے ہیں۔
Top