پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ کرکے اسے عارضی طور پر بند کر دیا۔
حملہ کارٹون شائع ہونے کی خبر کے فورا بعد کیا گیا اور ابھی تک ویب سائٹ آنلائن نہیں آسکی۔یہ ویب سائٹ پچھلے دو دن سے "Service Unavailable " کا پیغام ظاہر کر رہی ہے۔تازہ ترین سکرین شاٹ ملاحظہ ہو
charliehebdohack_zps55f13742.jpg

مزید پڑھیے
 
اس سے قبل چند مسلمان ہیکرز نے بنک آف امریکہ اور نیویارک سٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کو ڈاؤن کیے رکھا۔
بنک آف امریکہ تو اس بات سے انکاری ہے لیکن ہیکرز کا دعویٰ ہے کہ یہ سب انہوں نے کیا ہے
مزید تفصیل کیلیے
سی این این
پیسٹ بن
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

بینک آف امریکہ میں جو نظام مستعمل ہے وہ پاکستانی فرم کا بنایا ہوا ہے۔ اسکا انسٹالر بنانے کا کام میں نے کیا تھا۔ لہذا کسی اپنے کا ہاتھ مارنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ لیکن اگر ان لوگوں نے معاہدے کرنے بند کر دیئے تو سافٹ وئیر انڈسٹری کو اچھا خاصا نقصان ہو سکتا ہے۔
 
یہ کام پاکستانی ہیکرز نے نہیں بلکہ عرب ہیکرز نے کیا ہے۔لہذا یہ اپنے کا ہاتھ مارنا کیسے ہوا؟
آپ نے پیسٹ بن والا لنک نہیں دیکھا کیا؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ کام پاکستانی ہیکرز نے نہیں بلکہ عرب ہیکرز نے کیا ہے۔لہذا یہ اپنے کا ہاتھ مارنا کیسے ہوا؟
آپ نے پیسٹ بن والا لنک نہیں دیکھا کیا؟
90٪ Hacking اندر سے ہوتی ہے۔ انڈسٹری کا اک مشہور مقولہ ہے Sec..rity is incomplete without U۔ ٌپورٹس سے کھیلنا بچوں کا کام نہیں اور اسقدر قیمتی معلومات کسی عوام الناس کے مشترکہ سسٹم پر نہیں پڑی ہوتیں۔ میری باتوں سے یہ اندازہ نہ لگا لینا کہ میں مخالف ہوں۔ صرف معلومات کے لیئے بتا رہا ہوں۔ وگرنہ کسی کو کیا خبر کہ کروڑوں گھروں میں سے نیرنگ خیال کا گھر کونسا ہے۔ جبتک کوئی راستہ بتانے والا نہ ہو۔ :p
 
مجھے خود نہیں پتہ آپکا گھر کونسا ہے:(
 
بہر حال بھائی جو بھی ہیکرز کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں۔کیونکہ "اظہار رائے کی آزادی" ہر ایک کو حاصل ہے تو ہم استعمال کیوں نہ کریں
اور کوئی کرے نہ کرے لیکن کم از کم میں تو ان ہیکرز کیلیے دعائیں کروں گا
 
یہ ہیکرز کونسا کسی کو قتل کررہے ہیں بلکہ انکو مالی نقصان پہنچا رہے ہیں اور ہر جگہ یہی ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ مالی نقصان پہنچاؤ۔سو پہنچا رہے ہیں
لگے رہو بھائیو
پاکستانی ہیکرز زندہ باد
 
یوٹیوب والے کمینوں کے دہرے معیار کو ہر کوئی جانتا ہے
پر کچھ دن قبل ایک فرانسیسی جریدے نے برطانیہ کے شہزادے اور شہزادی کی نیم برہنہ تصویریں شائع کردیں تو بھونچال آگیا
اب سنا ہے شہزادے صاحب ان پر کیس کرنے جا رہے ہیں
کہاں گئی "Freedom of Speech and expression"
سب بکواس ہے
کروڑہا لعنت یہودیوں اور انگریزوں پر
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اور اک بات اور جب بھی کسی ویب سائٹ پر ہیکرز حملہ کرتے ہیں تو صرف اک سرور نہیں ہوتا۔ پرائمری سرور کے ڈاؤن ہوتے ہی سیکنڈری سرور اپ ہو جاتا ہے۔ یہ بڑے Synchronized ہوتے ہیں۔ اک لمحہ کے ڈاؤن کے آگے ای-میلز generate ہوتی ہیں جو کہ level-I کو رپورٹ ہوتی ہیں۔ اور وہاں سے level-II سے ہو کر سیدھا SCM کے شعبہ میں۔ جبکہ Network Attacks کو NOC دیکھتا ہے۔ اور مکمل سرور ہیک کرنا آسان نہیں کیوں کہ اب تو زیادہ تو بینکوں کی ٹرانزیکشنز بھی آنلائن ہے۔ تو اگر کسٹمر کو شک ہو جائے کہ یہ تو آرام سے کوئی بھی آ بیٹھے گا تو اس بینک کا رخ کون کرے گا۔ یہ بڑے سیکورڈ سسٹم ہوتے ہیں۔ ان کی Request کو بڑے پیمانے پر مانیٹر کیا جاتا ہے۔ تو زیادہ تر ہیکرز اک آدھا پیج جو کہ سیکیورڈ نہ ہو اس پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔ اسکے لیئے تو سوشل انجئنرگ کا کافی زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ Yahoo وغیرہ اسی سے بچنے کے لیئے Page Identification Methods استعمال کرتے ہیں۔ اس عملکاری پر لیکچر دینے کے لیئے محفل سے ہی بہت سے اراکین مل جائیں گے۔ :p میری معلومات تو بنیادی ہی ہیں۔
 
میرے خیال میں سرور ڈاؤن کرنے کیلیے ڈسٹریبیوٹڈ ڈینائیل آف سروس اٹیک (DDOS) کیا جاتا ہے۔چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر SYN Flood اٹیک کیا گیا ہے جو کہ ddos کی ہی ایک قسم ہے
 
بھیا ہیکنگ کی بنیادی معلومات کا تو مجھے بھی پتہ ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا مقصد آپ کے جذبات کی نفی کرنا نہیں بلکہ آپ کو اس سے روشناس کرانا تھا کہ یہ سب ہوتا کیسے ہے اور کس حد تک صداقت ہوتی ہے۔ کونسا کام ممکن ہے اور کونسا نہیں۔ ہیکنگ کے کروڑہا طریقے ہونگے پر ان سے بچنے کے بھی اتنے ہی ہیں۔ کبھی پاسورڈ بریکنگ سافٹ وئیر استعمال کرو اور پھر ّExcel کی کسی فائل پر اسکو آزماؤ۔ جتنا پاسورڈ کملیکس ہوگا اتنا وہ وقت لگائے گا۔ اسی دوران ہر ہٹ ہر اک Event لکھا جائے تو سوچو کتنے Event بنیں گے۔
 
مجھے معلوم ہے ڈکشنری اٹیک اور بروٹ فورس اٹیک کے بارے میں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے خیال میں سرور ڈاؤن کرنے کیلیے ڈسٹریبیوٹڈ ڈینائیل آف سروس اٹیک (DDOS) کیا جاتا ہے۔چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر SYN Flood اٹیک کیا گیا ہے جو کہ ddos کی ہی ایک قسم ہے
اچھا بہرحال میں ان تمام کو ٹوٹکا ہی سمجھتا ہوں کیوں کہ 12گھنٹے یہی کام کرتا ہوں

مجھے معلوم ہے ڈکشنری اٹیک اور بروٹ فورس اٹیک کے بارے میں۔
اچھا پر مجھے نہیں پتہ تھا ان ٹرمینالوجیز کا :)
 
Top