مزاحیہ اشعار

  1. عظیم خواجہ

    شادی کا کھانا

    "شادی کا کھانا" عظیم خواجہ عرفی 1992, Chicago ڈھکّن اُٹھا تو دل میرا تھوڑا بہل گیا دیکھی جہاں قطار کلیجہ دہل گیا پھر دیکھتے ہی دیکھتے بھگدڑ سی مچ گئ ایسا لگا کہہ ہاتھ سے وقتِ سَہَل گیا میں نے کہا کہ بھايئو موقع تو دیکھيئے کہنے لگے کہ "ہٹ پرے، موقع محل گیا" چمچوں کی کھینچ تان، پلیٹوں کی...
  2. ل

    مہدی نقوی حجاز سے معذرت کے ساتھ :( :)

    مہدی نقوی حجاز بھائی سے معذرت کے ساتھ! آپ کی غزل کا مطلع پڑھ کے پتا نہیں کیوں یہ رگ پھڑک اٹھی:heehee::eek::pagaldil::aadab: آج جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا نا تو تیرا تیرا، نا میں میرا میرا 11:30 کے بعد امی نے پکارا اٹھ جا بغیرتا ہوگیا اے سویرا فٹے منہ کریے اکھ مٹکے دا ہوگیاں تیرے نال، میں خوار...
  3. مظفر بخاری

    مزاحیہ متفرق اشعار

    اب بھاگ کے جاؤ گی کہاں جانِ تمنا ؟ آپہنچا ہے مردان سے اک خانِ تمنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا ہے ابھی اسکی شادی کو ہفتہ اسے بھول جاؤ گے تم رفتہ رفتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک سے دیدار بھی کرنے نہیں دیتی ہے وہ کھول کر کھڑکی ہمیشہ بند کرلیتی ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نے آج تک اس شخص کی بیوی نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ...
Top