معراج النبی

  1. ل

    معراج النبیﷺ

    معراج النبیﷺ (حصہ اول) معراج النبی ﷺرسولِ اکرم ﷺ کا سب سے'' مُحَیِّرُالْعُقُوْل‘‘ یعنی انسانی عقلوں کو حیرت زدہ اور دنگ کرنے والا معجزہ ہے۔ اصطلاحِ شریعت میں ''معجزہ‘‘ سے مراد ''مدعیِ نبوت کی ذات سے کسی ایسے امر کا صادر ہوناہے، جس کی نظیر پیش کرنے سے انسان عاجز آجائیں‘‘۔قرآن مجید میں...
  2. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    السلام علیکم مجھے اردو نعت کے موضوعی مطالعہ کے سلسلہ میں ”منظوم معراج ناموں“ کی ضرورت ہے چاہے وہ علیحدہ کتابی صروت میں ہوں یا اردو کے نعتیہ ادب میں شامل معراج النبی صلی اللہ علیہ واؒہ وسلم پر لکھی گئی تخلیقات ہوں اس دھاگے میں ایسی منظومات، معراج نامے وغیرہ شیئر کیئے جائیں کتاب کا حوالہ ضرور دیا...
  3. ا

    راہوں میں تری طُور کے آثار ملے ہیں

    راہوں میں تری طُور کے آثار ملے ہیں ذروں کے جگر مطلع انوار ملے ہیں تاروں میں ترے حسنِ تبسم کی ضیاء‌ ہے پھولوں کی مہک میں ترے آثار ملے ہیں معراج کی شب سرحدِ امکاں سے بھی آگے نقشِ قدمِ احمد مختار ملے ہیں جو ذات الہی کی تجلی سے نہ جھپکے ہاں آپ کو وہ دیدہ بیدار ملے ہیں جو دل کہ تیرے پیار کی لذت...
Top