معافی، ستار، غفار، خدا، معاف

  1. فاخر رضا

    آئیے معاف کریں

    میرے بابو نے مجھے ایک بات سکھائی تھی، وہ کہتے ہیں کہ کسی کو معاف کرنا اور معافی مانگنا سامنے والے کے لئے نہیں بلکہ خود اپنے لئے مفید ہے. وہ کہتے ہیں کہ کسی سے آپ کے دل میں خلش پہ پاؤں میں چبھے کانٹے کی طرح ہے، جب چلیں گے تکلیف ہوگی. علاج ہے پاؤں سے کانٹا نکال دینا، یعنی معاف کردینا. ہم کڑھ کڑھ...
Top