محاورہ ، عربی محاورہ، محاورہ کہانی، ام عبد منیب

  1. ام اویس

    محاورہ کہانی۔ ام عبد منیب

    اَتْبِع الْفَرَسَ لِجَامَھَا “گھوڑے کو اس کی لگام بھی دے دو” کہا جاتا ہے کہ اہل عرب میں ایک شخص تھا ضرار بن عمرو الضبی ۔ اس نے بنو کلاب پر شب خون مارا اور مال غنیمت میں بہت سے لوگوں کو یرغمال بنا لیا۔ اہل عرب زمانۂ جاہلیت میں قتل و خون کے کام بہت کرتے تھے۔ وہ اسے بہادری سمجھتے اور اس کام کے...
  2. ام اویس

    محاورہ کہانی ۔ ام عبدِ منیب

    بَحَثَ عَنْ حَتْفِهٖ بَظِلْفِهٖ کہا جاتا ہے کہ کسی نے اپنے گھر میں ایک دُنبی رکھی ہوئی تھی۔ ایک روز انہوں نے سوچا کہ اسے ذبح کر لیا جائے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے چھری تلاش کی لیکن نہ ملی۔ ادھر اُدھر سے کوئی دوسری چیز چھری جیسی تلاش کرنا چاہی لیکن وہ بھی نہ مل سکی۔ اِدھر دُنبی نے زمین پر اپنے...
Top