مرثیہ

  1. ق

    مرثیۂ امام - فیض احمد فیض

    رات آئی ہے شبیر پہ یلغارِ بلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے مشفق ہے تو اک دل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غربت کی، پریشانی کی شب ہے یہ خانہء شبیر کی ویرانی کی شب ہے دشمن کی سپاہ خواب میں‌مدہوش پڑی تھی پل بھر کو کسی کی نہ اِدھر آنکھ لگی تھی ہر...
  2. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مراثیِ انیس (انتخاب) ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل لفظ از صبا اکبر آبادی

    لفظ از صبا اکبر آبادی [align=center]
  4. ع

    مرثیہء امام از فیض احمد فیض

    رات آئی ہے شبیر پہ یلغارِ بلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے مشفق ہے تو اک دل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غربت کی، پریشانی کی شب ہے یہ خانہء شبیر کی ویرانی کی شب ہے دشمن کی سپاہ خواب میں‌مدہوش پڑی تھی پل بھر کو کسی کی نہ اِدھر آنکھ لگی...
  5. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل شباب - صبا اکبر آبادی

    شباب اے رب ذوالجلال ، قلم کو جمال دے تحریر کو حسیں بنا خدوخال دے نقطوں کو حُسن اور کشش کو کمال دے ایک ایک حرف نور کے سانچے میں ڈھال دے [align=left:0cc58b6ac6]تحریر حمد کو تری تائید چاہئیے ہر دائرے کو مرکز توحید چاہئیے[/align:0cc58b6ac6] اے بے مثال ، رنگ مثالی ملے مجھے بحر سُخن میں آب...
Top