منصور آفاق

  1. منصور آفاق

    منصور آفاق کی شاعری

    منصور آفاق جتنے موتی گرے آنکھ سے ، جتنا تیرا خسارا ہوا دست بستہ تجھے کہہ رہے ہیں وہ سارا ہمارا ہوا آگرا زندہ شمشان میں لکڑیوں کا دھواں دیکھ کر اک مسافر پرندہ کئی سرد راتوں کا مارا ہوا ہم نے دیکھا اسے، بہتے سپنے کے عرشے پہ کچھ دیرتک پھر اچانک چہکتے سمندر کا خالی کنارا ہوا جا رہا ہے یونہی...
  2. محسن وقار علی

    ہوس اقتدار کے پجاری۔۔۔۔دیوار پہ دستک۔۔۔۔منصور آفاق

    پاکستان کے بربادی کا اصل سبب ہوسِ اقتدارہے۔۔صرف ہوس اقتدار ۔کبھی اقتدار کے حصول کیلئے اور کبھی اقتدار کو طوالت دینے کیلئے اس ملک کو تباہی کے آخری دہانے پر پہنچا دیا گیا ۔ مارشل لاء بھی ہوسِ اقتدار کی کوکھ سے بر آمد ہوئے۔ذوالفقار علی بھٹو جیسے عظیم لیڈر نے بھی ہوسِ اقتدار کے ہاتھوں مجبور کر...
  3. منصور آفاق

    مغربی سوٹ میں ملبوس ایک دیسی آدمی! ...روزن دیوار سے… عطاالحق قاسمی

    میرے لئے یہ مسئلہ دن بدن سنجیدہ سے سنجیدہ تر ہوتا چلا جا رہا ہے کہ جب کبھی کسی دوست کے بارے میں مجھے کچھ کہنا ہوتا ہے تو بات تیس چالیس سال پہلے سے شروع کرنا پڑتی ہے۔ مثلاً یہ کہ موصوف سے میری پہلی ملاقات آج سے چالیس سال پہلے ان کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب میں ہوئی۔ اس تمہید کے نتیجے میں موصوف کے...
  4. منصور آفاق

    نگران حکومت کا دورانیہ ۔ دیوار پہ دستک ۔ روزنامہ جنگ ۔ منصور آفاق

    دیوار پہ دستک نگران حکومت کا دورانیہ منصور آفاق نون لیگ کے قلمی خدمتگارچند نشستوں پر نون لیگ کی فتح کاابھی تک لفظی جشن منارہے ہیں۔لفظوں کی آتش بازی جاری ہے ۔ابلاغ کے ہر ڈھول پربیانات تھاپ کی طرح بج رہے ہیں۔ شور بپا ہے کہ دیکھا لوگوں نے نون لیگ کو ووٹ دئیے ہیں ۔فتح کے نشے میں بدمست لوگوں کو کون...
  5. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ کالم فروختند و چہ ارزاں فروختند م۔نصور آفاق ۔ روزنامہ جنگ

    دیوار پہ دستک کالم فروختند و چہ ارزاں فروختند ادب آج کل اخباری کالموں تک محدود ہوکر رہ گیا ہے ۔میرے سمیت تقریباً اہم قلم کاروں نے کالم نویسی سیکھ لی ہے ۔کسی حدتک یہ بات بڑی خوبصورت ہے کہ ہم زندگی کے سلگتے ہوئے مسائل پر کسی نہ کسی طرح توقلم اٹھا رہے ہیں۔ صریرِ خامہ سے بلبل کے پروں پر کشیدہ کاری...
  6. منصور آفاق

    امید کی آخری شمع...دیوار پہ دستک …منصورآفاق۔ روزنامہ جنگ

    امید کی آخری شمع...دیوار پہ دستک …منصورآفاق میرے بڑے بھائی ڈاکٹر مشتاق احمدخان لاہور میں ہوتے ہیں کل انہوں نے مجھے ویڈیو کال کی اور خاصی دیر گفتگو کرتے رہے، اس کا کچھ حصہ پیش خدمت ہے۔ ”تم کیوں عمران خان کے حق میں لکھتے ہو “۔ ”بھائی جان اور کس کے حق میں لکھوں “۔ ”شہباز شریف بڑ ے عوامی آدمی...
  7. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ ثمینہ راجہ کی موت پر ایک بین ۔ روزنامہ جنگ

    ثمینہ راجہ کی موت پر ایک بین منصور آفاق اجل کی زد پہ ہے میرا قبیلہ میں قبریں گنتے گنتے تھک گیا ہوں میرے قبیلے کے قبرستان میں ایک قبر اور کھود دی گئی ہے ۔ابھی یہاںملکہ ئ سخن ثمینہ راجہ کو دفن کیا جائے گا۔سفید کفن میں لپٹی ہوئی شاعری کی میت بس پہنچنے والی ہے۔شایدنظم کا جنازہ آرہا ہے کافور کی...
  8. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ بیچارہ جنرل اسلم بیگ ۔روزنامہ جنگ

    جب بھی ورق الٹتا ہوں کسی نہ کسی مقتول کا خون ہاتھ پر لگ جاتا ہے۔ابھی ابھی سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ اور صدر اسحاق کے دست راست روئیداد خان نے زندگی کی ڈائری کا ایک ورق، وقت کے کیمرے کے سامنے کیا اورخون کی بوندیں زوم کرتے ہوئے لینز پر پھیل گئیں۔ہوائی جہاز کے تیل میں جلتے ہوئے خون کی بو ابھی تک میرے...
  9. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ حامد میر کےلئے۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک حامد میر کے لئے منصور آفاق حامد میر کو سچ لکھنے کے جرم میں طالبان نے موت کی دھمکی دی ہے اوراس نے دھمکی کے جواب میں کہا ہے ’’تم پرویز مشرف سے زیادہ طاقت ور نہیں ۔تم مجھے قتل کر سکتے ہو ۔ میری آواز نہیں دبا سکتے‘‘اللہ تعالی حامد میر اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔میں اس لئے بہت فکر مند...
  10. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ عمران خان کا اندازِ گفتگو ۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک عمران خان کااندازِ گفتگو منصور آفاق گذشتہ روز کے جنگ میں عمران خان کے انداز گفتگو کے خلاف رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسعید الہی کی تحریرعجیب و غریب حدتک’’فنکارانہ ‘‘تھی ۔ایسا لگتا تھا جیسے موسیٰ کے پردے میں خدا بول رہا ہے ۔’’ ہیں کواکب کچھ، نظر آتے تھے کچھ ۔‘‘بہر حال میں یہ تو نہیں کہتا...
Top