مجتبیٰ حسین

  1. محمد تابش صدیقی

    تاسف عظیم اردو مزاح نگار مجتبیٰ حسین وفات پا گئے

    عظیم اردو مزاح نگار مجتبیٰ حسین وفات پا گئے عقیل عباس جعفری اردو کے ادبی حلقوں میں یہ خبر رنج اور افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ عہد حاضر میں اردو کے سب سے بڑے مزاح نگار محترم مجتبیٰ حسین آج بھارت میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجتبیٰ حسین 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوئے...
  2. ع

    تفریحی اور ثقافتی اردو کا چلن

    بھلے ہی اردو زبان سارے جہاں میں پھیل گئی ہو لیکن یہ تو ماننا ہی پڑےگا کہ وہ اردوئے معلیٰ جسے عموماً کوثروتسنیم میں دُھولوایا جاتا تھا اب ڈرائی کلیننگ پر گزارا کر رہی ہے ۔ خالص علمی اور ادبی اردو تو پس منظر میں جا رہی ہے البتہ تفریحی اور ثقافتی اردو کا چلن اب بھی برقرار ہے ۔ بہت عرصے پہلے جب "...
  3. ع

    یہ اردو والے ۔

    دہلی میں ہمارے ایک دوست ہیں سردار اوتار سنگھ جج۔ انگریزی کے صحافی ہیں لیکن پنجابی اور اردو میں بھی گہری قدرت رکھتے ہیں ۔ ایسے زندہ دل اور فقرہ بازانسان ہیں کہ جس محفل میں بھی موجود ہوتے ہیں اسے اپنی دلچسپ باتوں کے ذریعہ قہقہہ زار بنا دیتے ہیں ۔ بیس پچیس برس پہلے کافی ہاؤس میں ایک دن انھوں نے ہم...
Top