مدیر:اعجاز عبید

  1. الف عین

    سَمت شمارہ ۶۳ شائع کر دیا گیا

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو کے پہلے ادبی جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ شمارہ ۶۳، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۲۴ء ہے جو یہاں دستیاب ہے: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولات: عقیدت : نعت ۔۔۔ محمد بلال اعظم گاہے گاہے باز خواں: علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی ادبی...
  2. الف عین

    سَمت، شمارہ 60 کا اجراء

    عزیزان گرامی سَمت کے نئے شمارے، شمارہ ۶۰، ahmajmalamirبابت اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۳ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو آپ کو پسند آئیں گے۔ نیا شمارہ یہاں ملاحظہ کریں تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے سے اصغر وجاہت کے ہندی ناول من ماٹی کا اردو روپ...
  3. الف عین

    سمت شمارہ ۵۸ کا اجراء

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۸ مطابق اپریل تا جون ۲۰۲۳ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
  4. الف عین

    سمت کا تازہ شمارہ اور مفت کتب، برقی کتب کی نئی سائٹ

    عزیزانِ گرامی تسلیمات آن لائن جریدے ’’سَمت‘‘ کے شمارہ ۵۱ کے ساتھ حاضر ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے میں شمیم حنفی، رتن سنگھ، مشرف عالم ذوقی اور ان کی اہلیہ تبسم فاطمہ، انجم عثمانی اور عنبر بہرائچی کو یاد کیا گیا ہے جو گزشتہ سہ ماہی میں ہمیں اداس و سوگوار چھوڑ گئے۔ مشمولات کی تفصیل ذیل میں ہے...
  5. الف عین

    سِمت شمارہ 43 کا اجراء

    عزیزان گرامی ’سَمت‘ کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولات عقیدت حمد ۔۔۔ محمد ذیشان نصر نعت رسول پاک ۔۔۔ نسیم سحر گاہے گاہے باز خواں مثنوی خواب و خیال ۔۔۔ میر تقی میرؔ یادِ رفتگاں معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی، انٹرویو بچوں کے جمیل جالبی...
Top