ماس سٹورج

  1. ابن توقیر

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    السلام علیکم ! اگر آپ میں کسی کے علم میں سمارٹ فون کے ماس سٹورج سے ڈیٹاریکوری کا کوئی اچھا سا فری یا ایکٹو ٹول ہو تو ازرائے کرم ربط دے دیجئے۔ میرے چھوٹے بھائی کے موبائل سے اس کے عید ٹور کی تصاویر اور وڈیوز ڈیلیٹ ہوگئی ہیں اور اب میرے کان "کھا" رہا ہے اور میں گوگل کرکے تھک گیا ہوں۔ MTP سے...
Top