مائکروسافٹ ایکسل

  1. الف عین

    اردو کمپیوٹنگ میں سسپینس

    یہ تو میں اکثر نشان دہی کر ہی چکا ہوں کہ ہمارے کمپوزر بلکہ عام طور پر کمپیوٹر یا موبائل فون پر اردو ٹائپ کرنے والے الفاظ ملا کر لکھ دیتے ہیں، جن حروف کو ملانے سے فرق نہیں پڑتا۔ مثلاً ’ملادیا‘ درست لگتا ہے، اس لیے لکھا جاتا ہے، لیکن ہنسدیا کو ہمیشہ ہنس دیا لکھا جاتا ہے۔ اس ضمن میں ایک بات کا میں...
Top