ماہِ صیام

  1. کاشفی

    آگیا ہے سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام - ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

    آگیا ہے سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام (ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی) اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام روح پرور ہے یہ تسبیح و تلاوت کا سماں کررہے ہیں سب بقدرِ ظرف اس کا اہتمام مسجدیں فضلِ خدا سے مطلعِ انوار ہیں پی رہے ہیں اہلِ ایماں بادہء وحدت کا جام...
Top