مٹی کا دیا

  1. ع

    ماں ۔۔۔ اے ماں !!

    ماں ۔۔۔ اے ماں ابا جی مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں۔ ایک دن میں نے سوچا کہ اگر امی پٹائی کریں تو ابا جی کیا کریں گے؟ اور یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا۔ انہوں نے کہا کہ بازار سے دہی لا دو۔ میں نہ لایا۔ انہوں نے سالن کم کر دیا۔ میں نے زیادہ پر اصرار کیا۔ انہوں...
Top