گلزار دہلوی

  1. تعمیر

    گلزار دہلوی - وفات پر آڈیو خراج عقیدت

    گلزار دہلوی - دلی کی محفلوں کا آخری روشن چراغ بجھا پنڈت آنند موہن زتشی جن کا قلمی نام گلزار دہلوی تھا، نسلاً کشمیری تھے، ہندوستان کی گنگا جمنی مشترکہ تہذیب کے منفرد نمائندہ اور اردو دنیا کا جانا پہچانا چہرہ تھے۔ 7/جولائی 1926 کو پیدا ہونے والا اردو کا یہ عظیم شاعر جمعہ 12/جون 2020 کی دوپہر...
  2. فرحان محمد خان

    گلزار مل کر وہ اتفاق سے کیا کام کر گئی ،دل سے تیری نگاہ جگر تک اتر گئی (گلزار دہلوی)

    مل کر وہ اتفاق سے کیا کام کر گئی "دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی" آ کر ہوا کے جھونکے میں جانے گدھر گئی مجھ کو رہی تلاش جہاں تک نظر گئی تن من جلے نفاق سے بھٹی میں ہجر کی وہ آئی بھی تو دیکھ کے بندے کو ڈر گئی یوں تو سدا باصحرا رہے نامراد عشق دل سے نکل کے بات بھی تابحر و بر گئی کیا وقت آج آ کے...
  3. فرحان محمد خان

    گلزار "خدا نے حُسن دیا ہے تمہیں شباب کے ساتھ" گلزار دہلوی

    خدا نے حُسن دیا ہے تمہیں شباب کے ساتھ سَبُو و جام کھنکتے ہوئے رُباب کے ساتھ نکاہ و زلف اگر کفر ہے تو ایماں رو شراب ان کو عطا کی گئی کتاب کے ساتھ زباں پہ حرفِ شکایت بھی لے نہیں سکتے عِنایَتِیں بھی وہ کرتے ہیں کچھ عتاب کے ساتھ یہ ان کی زلفِ پریشاں کا فیض ہے یارو تمام عمر گزاری ہے پیچ و تاب کے...
  4. فرحان محمد خان

    گلزار "فلاح آدمیت میں صعوبت سہہ کے مر جانا" گلزار دہلوی

    فلاحِ آدمیت میں صعوبت سہہ کے مر جانا یہی ہے کام کر جانا یہی ہے نام کر جانا جہاں انسانیت وحشت کے ہاتھوں ذبح ہوتی ہو جہاں تذلیل ہے جینا وہاں بہتر ہے مر جانا یوں ہی دیر و حرم کی ٹھوکریں کھاتے پھرے برسوں تری ٹھوکر سے لکھا تھا مقدر کا سنور جانا سکونِ روح ملتا ہے زمانہ کو ترے در سے بہشت و خلد کے...
Top