گلوبل سائنس

  1. آصف اثر

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کافی عرصے سے شدید خواہش تھی کہ استاذ محترم علیم احمد صاحب کے مذکورہ علمی شاہ کار کوشاملِ محفل کیا جاسکے مگر گوناگوں مصروفیات کے سبب ابھی تک ممکن نہ ہورہا تھا۔ خواہش کی تمہید کچھ یوں ہے کہ جب سے محفل پر شرکت ہورہی ہے گاہے گاہے سائنس اور مذہب کو کچھ صاحبان اس اندازسے دکھانے کی کوشش کرتےرہے ہیں کہ...
  2. ا

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    الحمد للہ ، گلوبل سائنس کو وہ واحد پاکستانی ادارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو اب تک مشہور زمانہ " خان اکیڈمی" کی لگ بھگ سات سو تعلیمی ویڈیوز ، اردو میں ترجمہ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ بھی کر چکا ہے۔ یقین نہ آئے تو یو ٹیوب پر KhanAcademyUrdu نامی چینل ملاحظہ کر لیجیے۔ وہاں آپ کو مذکورہ سات سو...
  3. آصف اثر

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    السلام علیکم ! کچھ عرصے سے اردو محفل کا جائزہ لیتا رہا ہوں صورت و سیرت نے کافی متاثر کیا۔ سوچا میں بھی اپنا نام محفلین میں شامل کردوں۔ کسی کا کیا جاتا ہے۔ شاید کچھ نہ کچھ فائدہ پہنچاسکوں یا لے سکوں کہ یہی زندگی کا مقصد ہے۔ محفل کا جائزہ صرف اس وجہ سے لیتا رہا کہ کہ ہر ایرے غیرے فورم پر جانا...
  4. ا

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم)

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم) مصنف : محمد اسلام نشتر شائع کردہ :اردو سائنس بورڈ 299 اپر مال ، لاہور تاریخ اشاعت:2008 تعداد صفحات:656 قیمت:1200 روپے کشاف مخففات محمد اسلام نشتر کی کاوش، مغز سوزی اور جگر کاوی کا نتیجہ ہے جس میں استناد کو بطور خاص ملحوظ رکھا گیا ہے۔ لگ بھک پانچ ہزار سائنسی و...
Top