لالہ مادھو رام جوہر فرخ آبادی

  1. فرخ منظور

    تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں ۔ لالہ مادھو رام جوہر

    رات دن چین ہم اے رشکِ قمر رکھتے ہیں شام اودھ کی تو بنارس کی سحر رکھتے ہیں بھانپ ہی لیں گے اشارہ سرِ محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں ڈھونڈھ لیتا میں اگر اور کسی جا ہوتے کیا کہوں آپ دلِ غیر میں گھر رکھتے ہیں اشک قابو میں نہیں راز چھپاؤں کیوں کر دشمنی مجھ سے مرے دیدۂ تر...
  2. ناصر رانا

    یہ واعظ کیسی کیسی باتیں ہم سے کرتے ہیں (لالہ مادھو رام جوہر فرخ آبادی)

    یہ غزل لالہ مادھو رام جوہر فرخ آبادی کی ہے جوکہ کئی ضرب المثل اشعار کے خالق ہونے کے ساتھ ساتھ غالب کے ہم عصر بھی رہے ہیں۔ نام: لالہ مادھو رام (1810 سے 1888) قلمی نام: جوہر فرخ آبادی والد کا نام: لالہ جواہر مل سکنہ: فرخ آباد، اتر پردیش (یو پی) بھارت۔ یہ واعظ کیسی کیسی باتیں ہم سے کرتے ہیں کہیں...
Top