لاک ڈاؤن

  1. محمد تابش صدیقی

    ایک شوہر کی نوٹ بک ٭ محمد عثمان جامعی

    ایک شوہر کی نوٹ بک محمد عثمان جامعی ٭ ”لاک ڈائون‘‘ نے ان کو بھی ”گھریلو“ کردیا جو کہلاتے تو ”گھر والے“ ہیں لیکن گھر کے امور سے انھیں اتنی ہی دل چسپی اور واقفیت ہوتی ہے جتنی کسی خالص خاتون خانہ کو سیاست سے، واضح رہے کہ ہم ملکی سیاست کی بات کررہے ہیں گھریلو سیاست کی نہیں۔ ایسی بیبیاں وزیراعظم...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    ہم نے لاک ڈاؤن کے عنوان سے ایک پنجابی نظم کا ترجمہ کرنے کی کوشش فرمائی ہے، صلاح دیجے کہ کہاں تک کامیاب ہوئے لاک ڈاؤن پی لیتے ہیں ، کھا لیتے ہیں سو لیتے ہیں ، گا لیتے ہیں یونہی وقت بِتا لیتے ہیں سبزی ، دال پکانی سیکھی چھت پر کھاٹ بچھانی سیکھی لاک ڈاؤن کے چار دنوں میں روٹی گول پکانی سیکھی...
  3. محمد اجمل خان

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘ کتنا بڑا اعزاز ہے! اور علامہ اقبالؒ کہتے ہیں: ’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں‘‘ ان الفاظ کے بعد عورت کی تعریف میں کوئی کیا لکھ سکتا ہے لیکن مردوں کو سمجھانے کیلئے بہت کچھ ہے۔ ہم مرد حضرات بس چند دنوں کی لاک...
Top