لک اپس

  1. نبیل

    ترسیمہ جات کے نام پوسٹ سکرپٹ سے یونیکوڈ اور واپس تبدیل کرنے کے لیے اطلاقیہ

    عارف کی فرمائش پر ایک اور پروگرام فراہم کر رہا ہوں جسے فونٹ‌ ڈیویلوپر استعمال کر سکتے ہی۔ اس پروگرام کے ذریعے کسی فائل میں موجود ترسیمہ جات کے ناموں کو پوسٹ سکرپٹ (انگریزی) سے یونیکوڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے اور دوسری سمت یعنی یونیکوڈ سے پوسٹ سکرپٹ میں کنورٹ کرنا بھی ممکن ہے۔ جیسا کہ ذیل کی...
  2. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میں نے اس دھاگے میں لک اپس جنریٹ کرنے کے ایک اطلاقیے کی تیاری کے بارے میں عرض کیا تھا۔ یہاں میں اسی اطلاقیے پر اب تک کیا گیا کام مہیا کر رہا ہوں۔ اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں استعمال ہونے والی میپنگ psname.xml فائل سے پڑھی جائے گی جو کہ اسی پروگرام Lookups.exe...
  3. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    السلام علیکم، مجھے چند تجربات کے لیے کچھ پروگرام لکھنے کی ضرورت پیش آئی تو میں ابتدائی مرحلے کے طور پر لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ لکھنے کا سوچا جیسا کہ شاکر نے لکھا ہوا ہے۔ یہ پروگرام تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور میں نے اسے کرلپ کی ترسیمہ جات کی لسٹ پر آزمایا کر دیکھا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ...
Top