لیپ ائیر بگ

  1. نبیل

    مائیکروسوفٹ زیون (Zune) کا لیپ ائیر بگ

    سال 2009 کے آغاز میں مائیکروسوفٹ کو خاصی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب دنیا بھر سے اس کے میوزک پلیئر زیون کے 30 گیگابائٹ والے ورژن کے یکدم ناکارہ ہونے کی خبریں موصول ہونے لگیں۔ چند گھنٹے بعد مائیکروسوفٹ کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ 30 گیگابائٹ والے زیون میوزک پلیئر میں لیپ سال کے اختتام...
Top