icann

  1. خواجہ طلحہ

    ویب کی تاریخ میں پہلی بارعربی ڈومین۔ٹاپ لیول ڈومین میں۔

    احباب واقف ہوں گے کہ وہ ڈومینز جو کہ DNS (ڈومین نیم سسٹم )کے روٹ زون میں شامل کیے جاتے ہیں کو top-level domain کہتے ہیں۔محفل میں آنے والے احباب ICANN کی طرف سے کچھ سال پہلے کیےگئے اعلان کہ ولڈوائب ویب کے یو آر ایل کو غیر لاطینی(رومن)زبانوں کے لیے وا کیاجائے گا، سے تو واقف ہیں ہی۔ دوستوں کے...
  2. وجی

    دومین نیم آپکی زبان میں

    انٹرنیٹ کورپوریشن فور آسائنیگ نیمز اینڈ نمبر Internet Corporation for Assigned Names and Numbers نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب دومین نیم دوسری زبانوں میں بھی ہونگے ICANN announcements ویڈیو
Top