جسم

  1. فاخر رضا

    انسانی قوت مدافعت

    قوت مدافعت سوالات ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے ۲۔قوت مدافعت کی کتنی قسمیں ہیں ۳۔ قوت مدافعت کس طرح بڑھائی جاسکتی ہے ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے۔ قوت مدافعت سے مراد انسانی جسم کی یہ صلاحیت ہے کہ وہ ’’غیر خود‘‘ ذرات (اینٹی جن) کو پہنچانیں اور پھر انہیں انسانی جسم میں داخل...
  2. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی

    جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی چاندنی میں ٹہل رہی ہوگی چاند نے تان لی ہے چادرِ ابر اب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی سو گئی ہوگی وہ شفق اندام سبز قندیل جل رہی ہوگی سرخ اور سبز وادیوںکی طرف وہ مرے ساتھ چل رہی ہوگی چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پر اب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی پیڑ کی چھال سے رگڑ کھا کر وہ تنے سے...
  3. ع

    دبلے پتلے جسم کو اسمارٹ بنائیں

    دبلے پتلے جسم کو اسمارٹ بنائیں 1 بعض لوگ جو بہت دبلے پتلے اور کمزور ہوتے ہیں صحت مند ہونا چاہتے ہیں انھیں چاہئے کہ رات کو سوتے وقت ایک چمچہ تل ، ایک چمچہ خشخاس اور ساتھ عدد بادام چینی ملے دودھ کے ساتھ کھائیں ، تین ہفتوں کے استعمال سے وزن میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا اور صحت بہت اچھی ہوجائے گی ۔...
Top