غلام ہمدانی مصحفی

  1. پ

    مصحفی غزل - معشوق ہوں یا عاشقِ معشوق نما ہوں - غلام ہمدانی مصحفی

    معشوق ہوں یا عاشقِ معشوق نما ہوں معلوم نہیں مجکو ۔ کہ میں کون ہوں- کیا ہوں ہوں شاہدِ تننزیہہ کے رخسارہ کا پردہ یا خود ہی میں شاہد ہوں ۔ کہ پردہ میں چھپا ہوں ہستی کو مری ہستیِ عالم نہ سمجھنا ہوں ہست - مگر ہستیِ عالم سے جدا ہوں انداز ہیں سب عاشق و معشوق کے مجھ میں سوزِ جگر و دل ہوں ۔...
  2. فرخ منظور

    مصحفی مجھ سے منہہ پھیر لیا غیر کے دکھلانے کو - مصحفی

    مجھ سے منہہ پھیر لیا غیر کے دکھلانے کو اُس نے یہ چھیڑ نکالی مجھے ترسانے کو کیا جلے خاک کہ آنے نہیں دیتا کوئی شعلہ شمع کے نزدیک بھی پروانے کو پھاڑ کر اپنا گریباں ابھی مجنوں کی طرح جی میں آتا ہے نکل جائیے ویرانے کو عشقِ مجنوں سے یہ افسانہ نہیں کم لیکن کون سنتا ہے مرے درد کے افسانے کو...
Top