ہمیں شوق ہوتا تھا پڑھانے کا ایک سکول والوں نے ہم پر احسان کیا ہمیں مدرس رکھ لیا دسویں کی کلاس ہم اردو پڑھانے لگے طالب علموں کو تو ہم مطمعین کر دیتے تھے۔
ایک بار ایک طالب علم نے گستاخی کر دی ہم سے سوال کر دیا سر یہ "خودی "کیا ہوتی ہے۔ہم تو پریشان ہو گے جان چھڑانے کوئ طریقہ نہ آیا تو ہم نے اس...