جالندھری

  1. فاتح

    حفیظ جالندھری دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف ۔ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی ۔ حفیظ جالندھری

    عرضِ ہنر بھی وجہِ شکایات ہو گئی چھوٹا سا منہ تھا مجھ سے بڑی بات ہو گئی دشنام کا جواب نہ سوجھا بجُز سلام ظاہر مرے کلام کی اوقات ہو گئی دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی یا ضربتِ خلیل سے بت خانہ چیخ اٹھا یا پتھروں کو معرفتِ ذات ہو گئی یارانِ بے بساط کہ ہر...
  2. طارق شاہ

    حفیظ جالندھری :::::: سخت گیر آقا :::::: Hafeez Jullundhri

    نظم سخت گیر آقا آج بستر ہی میں ہُوں کردِیا ہے آج میرے مضمحل اعضا نے اِظہارِ بغاوت برملا واقعی معلوم ہوتا ہے تھکا ہارا ہُوا اور میں ایک سخت گیر آقا ۔۔۔۔(زمانے کا غلام) کِس قدر مجبُور ہُوں پیٹ پُوجا کے لیے دو قدم بھی ، اُٹھ کے جا سکتا نہیں میرے چاکر پاؤں شل ہیں جُھک گیا ہُوں اِن کمینوں کی رضا کے...
  3. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: چاند ہی نِکلا نہ بادل ہی چھماچھم برسا ::::: Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری چاند ہی نِکلا نہ بادل ہی چھماچھم برسا رات دِل پر، غمِ دِل صُورتِ شبنم برسا جلتی جاتی ہیں جڑیں، سُوکھتے جاتے ہیں شجر ہو جو توفیق تو آنسو ہی کوئی دَم برسا میرے ارمان تھے برسات کے بادل کی طرح غنچے شاکی ہیں کہ، یہ ابْر بہت کم برسا پے بہ پے آئے سجل تاروں کی مانند خیال...
  4. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے -- Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے درد پھولوں کی طرح مہکیں، اگر تُو آئے بھیگ جاتی ہیں اِس اُمّید پر آنکھیں ہر شام شاید اِس رات وہ مہتاب لبِ جُو آئے ہم تیری یاد سے کترا کے گزُر جاتے مگر راہ میں پُھولوں کے لب، سایوں کے گیسُو آئے وہی لب تشنگی اپنی، وہی ترغیبِ...
  5. طارق شاہ

    ضیا جالندھری ::::جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا -- Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا چُپ لگی ایسی، کہ خود ہو گئے زنداں اپنا نا رسائی کا بیاں ہے، کہ ہے عرفاں اپنا اس جگہ اَہْرَمن اپنا ہے، نہ یزداں اپنا دم کی مُہلت میں ہے، تسخیرِ مہ و مہر کی دُھن ! سانس، اِک سلسلۂ خوابِ درخشاں اپنا ہے طلب اُس کی ، کہ جو سرحدِ اِمکاں...
  6. طارق شاہ

    ضیا جالندھری :::: کیا سَروکار اب کسی سے مُجھے -- Zia Jalandhri

    غزلِ ضیا جالندھری کیا سَروکار اب کسی سے مجھے واسطہ تھا، تو تھا تجھی سے مجھے بے حسی کا بھی اب نہیں احساس کیا ہُوا تیری بے رُخی سے مجھے موت کی آرزو بھی کر دیکھوں ! کیا اُمیدیں تھیں زندگی سے مجھے پھر کسی پر، نہ اعتبار آئے! یوں اُتارو نہ اپنے جی سےمجھے تیرا غم بھی نہ ہو، تو کیا جِینا کچھ...
Top