فاروق احمد

  1. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے اصلاح

    دوستی جب سے دھیان میں آئی چاشنی بھی بیان میں آئی پیچھے چھوڑا ہے سب پرندوں کو تیزی ایسی اڑان میں آئی دل کے جلنے سے فائدہ ہوگا خوشبو جیسے لوبان میں آئی تیر لگتے ہیں اب نشانوں پر لچک ایسی کمان میں آئی شعر کہتا چلا گیا پھر میں جب طبیعت ہیجان میں آئی جب بھی لفظِ جفا کو دیکھا ہے تیری...
  2. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    چار اشعار برائے تنقید و تصحیح

    سوالوں سے آگے جوابوں سے آگے نگہ ہے مری اب ستاروں سے آگے تصوف کی باتیں نیابت کی باتیں کبھی تو پڑھو تم نصابوں سے آگے یہی ہے قیادت یہی ہے ذہانت چلو تم ہمیشہ سواروں سے آگے شکایت ہے بس اک کہ اس نے بھی امجد ڈبویا ہے مجھ کو کناروں سے آگے
Top