@فاروق احمد بھٹی

  1. فاروق احمد بھٹی

    باقی نامہ

    اسلام وعلیکم امید ہے تمام احباب بخیریت ہوں گے ایک نظم کا ابتدائی حصہ اصلاح کی غرض سے لے کر حاضر ہوں۔ اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب و جناب الف عین صاحب سے گزارش ہے کہ نظر کرم فرمائیں۔ اور دیگر صاحبان علم و محفلین سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی کھلے دل سے اپنی آرا پیش کریں۔ باقی نامہ کوئی...
  2. محمدابوعبداللہ

    پرانی کتب

    السلام علیکم لاہور میں سیکنڈ ہینڈ ادبی کتابوں کی خریدوفروخت کس کس جگہ ہوتی ہیں؟
  3. فاروق احمد بھٹی

    اردو محفل پر موجود پنجابی فورم سے متعلق چند گزارشات

    پنجابی فورم سے متعلق میری چند گزارشات ہیں جو اس کی فعالیت بڑھانے اور اردو محفل میں بکھرے ہوئے پنجابی مواد کو کسی حد تک ایک جگہ یکجا کرنے کا کام دے سکتی ہیں۔ تو اتنظامیہ سے گزارش ہےکہ پنجابی فورم میں چند مزید ضمنی فورمز بنام تہاڈی اپنی شاعری تہاڈی پسندیدہ شاعری اصلاح سخن پنجابی شروع کیے جائیں...
Top