السلام علیکم 
محفل اردو کے بہت محترم اور پیارے ساتھی جناب قیصرانی جی کی والدہ محترمہ  کو فالج ہو گیا ہے ۔
اللہ تعالی والدہ محترمہ کو اپنی امان میں رکھے اور صحت کاملہ اور عاجلہ عطا کرے آمین
آپ سب اراکین محفل سے دعا کی اپیل ہے 
( ماواں ٹھنڈیاں چھاواں )
نایاب