درست اردو

  1. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محترم آفتاب اقبال صاحب اپنے ٹی وی پروگرام میں عموماً غلط العام اور غلط العوام الفاظ کے حوالے سے بات کرتے رہتے ہیں۔ اور عام ناظرین میں ان کی بات کو مستند سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ وہ بعض اوقات بغیر حوالوں کے اور غلط بات بھی کر جایا کرتے ہیں۔ اور ایک ایسے فرد کی جانب سے غلط سبق پڑھایا جانا اردو کے...
  2. منہاج علی

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال آج کل کئی اردو دوست حضرات ’’کے‘‘ کو ’’کہ‘‘ تو کبھی ’’کہ‘‘ کو ’’کے‘‘ لکھ رہے ہیں۔ لفظ ’’کہ‘‘ کے تین درست استعمال ہیں۔ پہلا استعمال: ’’کہ‘‘ کا ایک استعمال یہ ہے کہ یہ دو جملوں میں ربط بڑھاتا ہے۔ مثلاً ’’ میں نے اس کو کہا کہ وہ بات نہیں کرتا ہے۔‘‘ کیا...
  3. جیلانی

    درست اردو کے لیے کوشاں ہوں

    کسی پوسٹ میں املا کی غلطی ہو تو جانکاری رکھنے والے حضرات یا منتظمین ضرور آگاہ کریں اگر کہیں انگریزی الفاظ ہوں اور آپ اردو میں وہ لفظ یا الفاظ جانتے ہوں تو اس سے بھی آگاہ کریں اس سے اردو الفاظ کا رواج زیادہ جلدی رائج ہوگا جیسے کوئی لکھے۔۔۔ مجھے اردو ڈکشنری کا لنک چاہیے۔۔ تو اسی دھاگے میں...
  4. جیلانی

    درست جملہ کیا ہے؟

    درست جملہ کیا ہے؟ ھماری بری عادتیں چھوٹ جانی چاہییں ھماری بری عادتیں چھوٹ جانی چاہیے
  5. جیلانی

    سجھائی دیتا ہے یا سمجھائی دیتا ہے

    درست جملہ کیا ہے سجھائی دیتا ہے یا سمجھائی دیتا ہے
Top