ضیاء الحسن رضوی

  1. کاشفی

    ابھی آزادیء کامل کہاں ہے - ضیاء الحسن رضوی

    غزل (ضیاء الحسن رضوی) ابھی آزادیء کامل کہاں ہے سکون دل ابھی حاصل کہاں ہے ابھی انساں کا ہے انساں دشمن ابھی دل درد کا حامل کہاں ہے خزاں کو فصل گل سمجھا ہے ناداں‌ کہاں ہے تو ارے غافل کہاں ہے؟ تڑپ اٹھے مصیبت پر کسی کی زمانے میں اب ایسا دل کہاں ہے نہ اب وہ لوگ ہیں نہ پچھلی باتیں...
Top