بزم اردو لائبریری

  1. الف عین

    حکومت ہند کی"ای کتاب" انڈرائڈ ایپ

    پچھلے ہفتے ہی یہ اطلاع ملی کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، حکومت ہند نے ای کتاب ریڈر کا اجراء مارچ 2018 میں ہی کر دیا ہے۔ اسے انسٹال کرنے ہر پتہ چلا کہ ایک انگریزی کتاب کے علاوہ تین کتابیں اور بھی انسٹال ہو جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کتابیں کتاب ایپ سے حاصل شدہ ہیں۔ اور ایک کتاب میری لائبریریوں...
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش :::::: کٹی زیست جس کی ساری تِرا اعتبار کرتے :::::: Shafiq Khalish

    غزل کٹی زیست جس کی ساری تِرا اعتبار کرتے ہُوا جاں بَلب بلآخر تِرا انتظار کرتے یہ میں سوچتا ہُوں اکثر کہ اگر وہ مِل بھی جاتے وہی کج ادائیوں سے مجھے بے قرار کرتے بَپا حشر کیا نہ ہوتا، جو وہ چھوڑ کر ہر اِک کو کبھی رسم و راہ مجھ سے اگر اُستوار کرتے اِسی ڈر میں مُبتلا ہُوں، کہ بدیس آ کے اُس...
  3. الف عین

    ضرورت ہے

    مجھے ایک ایسے ساتھی کی ضرورت ہے جو ورڈ پریس سے اچھی طرح واقف ہو۔ اور جو نہ صرف بزم اردو لائبریری اور ’سمت‘ کا ڈاٹا اردو ویب سرور پر منتقل کر سکے بلکہ ورڈ پریس کے سی ایم ایس میں بھی بہت سی تبدیلیاں کر سکے۔ اب تک ڈاکٹر سیف قاضی یہ کام کر رہے تھے، لیکن ان کو بھی تبدیلیاں کرنے کا وقت نہیں مل...
  4. الف عین

    میرا انٹر ویو ماہنامہ اردو دنیا اور تعمیر نیوز پر

    اپنا ذکر ہی کر رہا ہوں ذکر محفلین میں۔ پچھلے دنوں عزیزی عبد العزیز سہیل نے میرا انٹرویو لیا تھا، کچھ ای میل کے ذریعے بھی۔ ماہنامہ اردو دنیا کے اکتوبر کے شمارے میں شائع ہوا ہے۔ اسی کو عزیزی مکرم نیاز نے تعمیر پورٹل میں شائع کیا ہے۔
Top