بخشی ٹونکی مرحوم

  1. ادب دوست

    ہدیہ نعت از بخشی ٹونکی

    تصور میں بھی ان سے دردِ دل کا ماجرا کہنا بہت مشکل تھا لیکن چشمِ پرنم ! واہ کیا کہنا ملائک نے تو جلوہ دیکھ کر بھیجا درود ان پر یہاں تو نام پر ہی فرض ہے صلی علیٰ کہنا یہ اندازِ وحی ہے یا نوائے والہانہ ہے کبھی شمس الضحیٰ کہنا کبھی بدر الدجیٰ کہنا وہ رحمت ہیں وہ شفقت ہیں وہ ندرت ہیں وہ الفت ہیں...
Top