بلاگستان

  1. رحیم ساگر بلوچ

    انٹرنٹ اور ٹیکنالوجی بلاگ اردو زمین

    انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر کاروبار ، ورڈپریس ، بلاگر ، سوشل میڈیا کے متعلق مفید معلومات اس ویب ویب سائٹ پر شایع کیے جاتے ہیں۔ اردو زمین اردو زمین - انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات اردو بلاگرز سے کمیونٹی اس ویب سائٹ کو اپنے حلقے میں شامل کرنے کی درخواست ہے۔
  2. لاریب مرزا

    ابن سعید کی تحریر کا اردو ترجمہ ہمارے قلم سے

    اردو محفل کی رکنیت کے بعد بارہا ہمارے ذہن میں یہ خیال آیا کہ اس فورم کی بنیاد کس نے اور کیسے رکھی ہو گی؟ :) اردو محفل کے منتظم ابن سعید کی یہ تحریر ہمیں اس حوالے سے بے حد دلچسپ لگی کہ اس میں انہوں نے اردو ٹیک کی کہانی کو اردو محفل کے پس منظر سے جوڑا ہے‫ :)۔ انٹرنیٹ آرکائیو کی سالگرہ والی لڑی میں...
  3. ابن سعید

    اردو ٹیک کے عروج و زوال اور اردو بلاگستان میں اس کے کردار کی کہانی ویب آرکائیو کے جھروکے سے

    26 اکتوبر، 2016 کو انٹرنیٹ آرکائیو کے قیام کو پورے 20 برس مکمل ہو گئے۔ یہ ادارہ پچھلے بیس برسوں سے مستقل بنیادوں پر بے شمار ویب سائٹوں کو وقتاً فوقتا محفوظ کرتا رہتا ہے اور یہ سہولت فراہم کراتا ہے کہ کسی ویب سائٹ کو ماضی کے کسی مخصوص وقت والی شکل میں دیکھا جا سکے۔ انٹرنیٹ آرکائیو وہی خدمت ہے جس...
  4. ابوشامل

    کرک نامہ کی دوسری سالگرہ

    اردو بلاگنگ میں موضوعاتی بلاگز کی اشد کمی رہی ہے، گو کہ یہ کمی اب کسی نہ کسی حد تک پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے، لیکن پھر بھی اس کا انگریزی بلاگنگ سے کوئی تقابل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ دو سال قبل جب کرک نامہ اس مقصد کے لیے میدان میں اترا تو اندازہ نہ تھا کہ معاملہ اس قدر دور تک نکل جائے گا۔ کئی نشیب...
  5. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    بلاگ کی تعارفی تحریر یہاں دیکھیے اور کرکٹ کی جاری سرگرمیوں پر بھی نگاہ ڈالیے۔ اگر ایسے بلاگز کی ابتداء ہی میں حوصلہ افزائی کی جائے تو یہ زیادہ متحرک ہوں گے۔ بلاشبہ اردو بلاگستان کو ایسے موضوعاتی بلاگز کی ضرورت ہے۔
Top