bashar nawaz،

  1. طارق شاہ

    بشر نواز ::::آہَٹ پہ کان، در پہ نَظر اِس طرح نہ تھی::::Bashar Nawaz

    غزل بشر نواز آہَٹ پہ کان، در پہ نَظر اِس طرح نہ تھی ایک ایک پَل کی ہم کو خَبر اِس طرح نہ تھی تھا دِل میں درد پہلے بھی، لیکن نہ اِس قدر وِیراں تو تھی حَیات، مگر اِس طرح نہ تھی ہر ایک موڑ، مقتلِ ارمان و آرزُو! پہلے تو، تیری راہ گُزر اِس طرح نہ تھی جب تک صَبا نے، چَھیڑا نہ تھا نِکہَتِ گُلاب...
Top