کباڑکھانا

  1. ع

    کباڑ کھانا ۔ صحت کا دشمن ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ریحان انصاری

    کباڑ کھانا ۔ صحت کا دشمن نیا دور ظاہر پرستی کا جتنا دلداہ ہے اسی قدرآمادہ تجرباتی ذائقوں پر بھی ہے ۔ زبان اور طبعت کے مطابق ذائقوں کی تلاش میں اکثریت کباڑخوری کی عادی ہوتی جا رہی ہے ۔ اس کباڑخوری کو مرّوجہ اصطلاح میں" فاسٹ فوڈ کلچر " کہتے ہیں اور اس کلچر کا مفہوم یہ ہے کہ " ابھی پکایا اور...
Top