بے بسی

  1. عائشہ عزیز

    میں کیا کروں؟

    کل سے ایک عجیب بے کلی سی لگی ہے کچھ سمجھ نہیں آتا ۔۔ ہم لوگ گھر سے باہر تھے، آئے تو پتا چلا کہ پشاور میں دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کی خبریں ہمارے لیے نئی نہیں رہ گئیں، ہمیں عادت ہوگئی ہے ایسی خبریں سننے کی۔۔ پھر بتایا گیا کہ دھماکہ ایک اسکول میں ہوا ہے اور سو کے قریب بے گناہ بچے شہید ہوگئے ہیں۔...
Top