اختر بریلوی

  1. کاشفی

    بات کرتے ہی یہ کہہ اٹھتے ہو منشا کیا ہے - اختر بریلوی

    نہیں معلوم کہ اس عشق میں‌ ہونا کیا ہے بات کرتے ہی یہ کہہ اُٹھتے ہو منشا کیا ہے؟ بات کرنے کا تمہارے یہ طریقہ کیا ہے؟ ضد پر آجاؤں تو جی بھر کے ستا کر چھوڑوں تو نے اے چھیڑنے والے مجھے سمجھا کیا ہے؟ اس نے عرضِ تمنا کی اجازت دے دی میں ہوں اس سوچ میں‌ یارب کہ تمنا کیا ہے؟ درد تو بخش دیا خیر...
Top