احمد شمیم

  1. فرخ منظور

    فراز ابھی ہم خوبصورت ہیں (احمد شمیم کی یاد میں) ۔ احمد فرازؔ

    ابھی ہم خوبصورت ہیں (احمد شمیم کی یاد میں) ہمارے جسم اوراقِ خزانی ہو گئے ہیں اور ردائے زخم سے آراستہ ہیں پھر بھی دیکھو تو ہماری خوشنمائی پر کوئی حرف اور کشیدہ قامتی میں خم نہیں آیا ہمارے ہونٹ زہریلی رُتوں سے کاسنی ہیں اور چہرے رتجگوں کی شعلگی سے آبنوسی ہو چکے ہیں اور زخمی خواب نادیدہ جزیروں کی...
  2. فلک شیر

    خلش...........احمد شمیم

    خلش خرابہ---------- مِرے دل کی دنیا نہ روشن کوئی امیدِ طاقِ فردا نہ وا کوئی دروازہءِ دل کُشا کہ جس سے پرے چہکتی ہوئی پائلوں کے ترنم کی سنگت میں بولے مہکتا دھواں خرابہ---------- مِرے دل کی دنیا جہاں حسرتیں بھوت بن کر ڈراتی ہیں ہر تازہ وارد کو--------- ہر آرزو کو کہ جیسے کوئی پیرِ فرتوت تاریک شب...
  3. عاطف سعد

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے - احمد شمیم

    السلام علیکم
  4. ا

    رسم شبیر جواں آج بھی ہے --- احمد شمیم

    دجلہ خوں کشمیر ستم و جور وہی رگ جاں بھی وہی نشتر بھی وہی دست اغیار میں خنجر بھی وہی دیکھتا ہوں کہ مرے شہر کے بازاروں میں قلزم کفر سے امڈی ہوئی ہے اک موج فنا اسی انداز سے پھر ابھری ہے ہر قدم خون میں نہلائے ہوئے پیکر ہیں نئے انداز سے پھر فصل بہار آئی ہے موت کس کس کو پکار آئی ہے کیسا...
Top