اشعار کی مزاحیہ تشریح

  1. نیرنگ خیال

    رکھ رہا ہوں میں غزلوں میں شرح کی امید۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کی تازہ شرح حاضر ہے۔ تازہ شرح سے مراد یہ ہے کہ آج ہی لکھی گئی ہے۔۔۔ آسماں بادلوں سے ڈھکا ہواہے۔ ہلکی ہلکی بارش درختوں کے پتوں سے ٹکرا کر گر رہی ہے۔ میرے سامنے چار چھوٹے چھوٹے چوزے کھیل رہے ہیں۔ ان سے کچھ دور ایک بلی گھات لگائے بیٹھی تھی۔ میں نے ابھی اسے بھگایا ہے۔ اور اب...
  2. نیرنگ خیال

    ایں آلکسی بزور بازو نیست از قلم نیرنگ خیال

    تین سال قبل میں نے محمداحمد بھائی کے ایک شعر کے معانی کھولے تھے۔۔۔۔ محفل پر شاید یہ شامل نہیں ہے۔ اس لیے محفل پر شامل کر رہا ہوں۔ فیس بک کی یادوں نے اس تحریر کو سامنے لا کھڑا کیا تھا۔ ایں آلکسی بزور بازو نیست یوں توں جب ہم سست نہیں ہوتے تو تب ہم صرف سست ہوتے ہیں۔ لیکن کیا کیجیے، کہ جب ہم...
  3. جاسمن

    ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی(تیاپانچہ)

    چند دنوں سے عاطف بھائی کی غزل کے ایک دو اشعار ذہن میں گردش کر رہے تھے۔ جب بھی سامنے ان کے مطلع کا پہلا مصرع نظر آتا، ذہن میں ریل چلنے لگتی۔ احمد بھائی کی غزل سے پہلے ان کی یہ غزل زیر غور تھی۔ چلیں اب سہی۔ ان اشعار کا تیا پانچہ کرنے کی ایسی ویسی کوشش کی ہے، بتائیں کہ کیسی کی ہے۔ گر قبول ۔۔۔ جو...
Top