کاشفی کے پسندیدہ اشعار

  1. کاشفی

    اشعارِ رند - رند تخلص سید محمد خان

    اشعارِ رند رند تخلص، سید محمد خان تعارف: رند تخلص، سید محمد خان خلف نواب سراج الدولہ غیاث الدین محمد خان نیشاپوری ، باشندہء فیض آباد ، مقیم لکھنؤ، شاگرد خواجہ حیدر علی آتش ۔ شعر صاف و عاشقانہ اچھا کہتے تھے۔ ان کے اشعار اراکینِ محفل کی نظر ہیں۔ ٹوٹے بت ، مسجد بنی، مسمار بُت خانہ ہوا جب تو...
  2. کاشفی

    اشعارِ غمگین ؔ میر سید علی دہلوی

    اشعارِ غمگین ؔ میر سید علی دہلوی تعارف شاعر: غمگین ؔ تخلص ، نام میر سید علی خلف سید محمد دہلوی برادر شاہ نظام الدین احمد قادری - ناظم صوبہء دہلی شاگرد سعادت یار خان رنگین کے ہیں۔ ان کے بارے میں اتنی ہی معلومات حاصل ہوئی۔۔ غمگین مت ہوئیے اشعار پڑھیئے مضطرب تھا دل اپنا جون...
  3. کاشفی

    اشعارِ عارف ؔ زین العابدین خان دہلوی

    اشعارِ عارف ؔ زین العابدین خان دہلوی تعارف شاعر: عارف ؔ تخلص نواب زین العابدین خان دہلوی خلف نواب غلام حسین خان متخلص بہ خسرو شاگرد نصیر و اسد اللہ خان غالب رحمتہ اللہ علیہ 1268ھ بارہ سو اٹھسٹھ ہجری میں انتقال کیا۔ شعر انکے بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ مکمل کلام ان کا ڈھونڈ نہیں پایا اگر کسی کے...
Top