اصغرمہدی

  1. ع

    جو نزاکت جو نفاست ترے آداب میں ہے۔سیداصغرمہدی

    جو نزاکت جو نفاست ترے آداب میں ہے وہ سلاست وہ بلاغت مرے القاب میں ہے تجھ میں اوصاف کچھ ایسے،حد امکاں میں نہیں کیا فرشتہ کوئی شامل ترے احباب میں ہے سارے آثار تو ساحل کے نظر آتے ہیں کشتیء زیست ابھی تک مری گرداب میں ہے لڑکھڑا جاتا ہوں ، لیکن میں سنبھل جاتا ہوں اتنا دم خم تو ابھی بھی مرے اعصاب...
Top