اردو سوشل میڈیا سمٹ

  1. ف

    اردو سوشل میڈیا سمٹ

    السلام علیکم جیساکہ کئی احباب کے علم میں ہوگا کہ اردو سورس اور جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کی جانب سے 8 مئی بروزِ جمعہ 2015 کو جامعہ کراچی کے "ایج۔ای۔جے ریسرچ انسٹیٹیوٹ آڈیٹوریم" میں پاکستان کےپہلے بین الاقوامی اردو سوشل میڈیا سمٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا ، انفارمیشن ٹیکنالوجی،...
Top