اردو غزل، اردو غزلیں

  1. سید افتخار احمد رشکؔ

    رشک کی شاعری

    غزل کہاں کی عاشقی یاں کون عاشقانہ ہے جسے بھی جانچ کے دیکھا وہ سوقیانہ ہے ہے جو بھی عرض تمہیں عشق ہی جٙتٙانا ہے زبان شاکی ہے دل پھر بھی عاشقانہ ہے گھرے ہوئے ہو جفا جُو تماش بینوں میں نہیں ہے فائدہ پھر بھی تمہیں بتانا ہے وفا کے پیشِ نظر اب تلک نہ توڑا ہے وہ سلسلہ جو جفائوں کا شاخسانہ ہے ہیں دل...
  2. سید افتخار احمد رشکؔ

    اردو غزل

    تازہ ترین بے سبب کب تری عداوت تھی میری ہر بات میں حقیقت تھی ایک انگلی سے مجھ پہ تہمت تھی باقی چاروں سے تجھ پہ لعنت تھی بانس پر نہ چڑھا سکا کوئی آئینہ دیکھنا جو عادت تھی جس کو عزت جتا رہا تھا تُو وہ خوشامد ہی تیری ذلت تھی چاپلوسی کا خوب ماہر تھا جس سے مجھ کو بہت کراہت تھی دعوٰی کاتب کو شاعری کا...
  3. سید افتخار احمد رشکؔ

    غزل

    کیا راج ہے لاثانی انداز ہے میدانی برسات تھی طوفانی یوں شہر وینس ثانی موجود نہ نلکوں میں ہر سمت پانی پانی جینا بڑا ہی مشکل مرنے کی ہے آسانی ہر کام سے ہے فرصت پر عذر ہیں طولانی تبدیلیوں کا دعویٰ نادان کی نادانی اے رشک جو ہے حالت ہے جانی و پہچانی سید افتخار احمد رشک
Top