اردو جدید شعراء

  1. کاشفی

    تیز ہوا میں دیپ جلانا مشکل ہے - معظم سعید

    غزل (معظم سعید - کراچی پاکستان) تیز ہوا میں دیپ جلانا مشکل ہے دل کو لیکن یہ سمجھانا مشکل ہے شب بھر گلیاں شور مچاتی رہتی ہیں اب آنکھوں میں خواب سجانا مشکل ہے زرد شجر کے ہر پتّے پر لکھا ہے اس موسم میں جشن منانا مشکل ہے بند گلی کا رستہ ہے اور تنہا میں اب یہ بستی چھوڑ کے جانا مشکل...
  2. کاشفی

    ہائیکو - آفتاب مضطر

    ہائیکو - آفتاب مضطر اردو ادب کی مختلف اصنافِ سخن میں سب سے نیا اضافہ جاپان کی سہ مصرعی نظم "ہائیکو" ہے۔ ابتدا میں ہائیکو نگاری مقبولیت کے لحاظ سے ناکام ہوتی نظر آئی لیکن جناب محترم محشر بدایونی، راغب مراد آبادی اور محسن بھوپالی جیسے معتبر ترین شعرا نے اس صنعفِ سخن کو اپنایا تو بہت سے دوسرے...
Top