اردو دوست کی بورڈ

  1. الف عین

    اردو دوست اور صوتی 3 کی بورڈ

    میرے یہ دونوں کی بورڈ جو یہاں دستیاب تھے، اب ڈاؤن لوڈس نہ ہونے کی وجہ سے قائم نہیں رہے۔ میں نتے کچھ ماہ پہلے یہ فیس بک میں پوسٹ کیے تھے۔ اور ان ضرورت پڑی تو مجھے معلوم ہوا کہ ان میں ایکزی فائل غائب ہے۔ دوبارہ ڈھونڈھ کر اب اپنی ڈرائیو میں اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ احباب چاہیں تو یہاں سے اتار لیں۔ اردو...
  2. الف عین

    اردو دوست کی بورڈ گوگل ڈرائیو پر

    میرا خیال تھا کہ اردو دوست کی بورڈ برقی کتابوں میں موجود ہے۔ ای سنپس اب فعال نہیں رہا۔ لیکن اب پتہ چلا کہ کسی کو تلاش کرنا ہو تو محض یاہو گروپ جائن کرنے کی ضرورت ہو گی، جہاں میں خود اپروو کرنے کے لئے بھی کبھی کبھی ہی جاتا ہوں۔ اس لئے مناسب سمجھا کہ گوگل ڈرائیو پر پوسٹ کر دوں۔ جس کسی کو چاہئے وہ...
Top