اردو دوست اور صوتی 3 کی بورڈ

الف عین

لائبریرین
میرے یہ دونوں کی بورڈ جو یہاں دستیاب تھے، اب ڈاؤن لوڈس نہ ہونے کی وجہ سے قائم نہیں رہے۔ میں نتے کچھ ماہ پہلے یہ فیس بک میں پوسٹ کیے تھے۔ اور ان ضرورت پڑی تو مجھے معلوم ہوا کہ ان میں ایکزی فائل غائب ہے۔ دوبارہ ڈھونڈھ کر اب اپنی ڈرائیو میں اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ احباب چاہیں تو یہاں سے اتار لیں۔ اردو دوست میں تطویل وغیرہ کی کنجیاں بھجی ہیں۔ اور اردو صوتی میں کنٹرول کیریکٹرس وغیرہ کا شمول بھی ہے۔
اردو دوست
اردو صوتی
 
Top