اردو پی ایچ پی بی بی

  1. مکی

    فری فورم ہوسٹ میں نئی اردو ٹمپلیٹس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ابھی ابھی کی تازہ خبر یہ ہے کہ forumsdot.com پر اردو کے لئے مزید 6 ٹیمپلیٹس کا اضافہ کر دیا گیا ہے اس طرح forumsdot.com پر اردو ٹیمپلیٹس کی تعداد 7 ہوگئی ہے.. ہر اردو ٹیمپلیٹس پر وضاحت کے لئے یہ تصویر لگادی گئی ہے: ٹیمپلیٹس تک آسان رسائی کے لئے بتائے دیتا ہوں...
  2. مکی

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو ویب سے پی ایچ پی بی بی کا اردو ورزن ڈاونلوڈ کرکے احباب اسے اکثر فری ہوسٹنگ مہیا کرنے والی ویب سائٹس پر ہوسٹ کرکے چلاتے ہیں.. لیکن ان فری ہوسٹ سائٹس کی طرف سے فراہم کردہ ویب سپیس محدود ہوتی ہے اور جیسے ہی سپیس اپنی حد کو پہنچتی ہے تو فورم ختم..!! اس سے اس فورم کے...
  3. نبیل

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    اگر آپ اردو فورم انسٹال کرنے کی ہدایات پر کامیابی سے عمل کر چکے ہیں تو پہلے تو آپ کو اپنی نئی فورم انسٹال کرنے کی مبارک قبول ہو۔ :P فورم انسٹال کرنے کے بعد آپ اس کے ایڈمنسٹریشن کنٹرول پینل میں جا کر نئے زمرہ جات (categories) اور چوپالیں (forums) شامل کر سکتے ہیں۔ اب تک کے تجربات کے مطابق اردو...
  4. نبیل

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    یہ بات کافی خوش آئند ہے کہ ہمارے کئی دوست فری ویب ہوسٹس پر بھی اردو فورم انسٹال کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ بعض حضرات جیسے حکیم خالد نے تو فورم کی لک اینڈ فیل کو بھی کسٹمائز کرنا شروع کر دیا ہے۔ آپ دوستوں کی کامیابی خود ہمارے لیے باعث تقویت ہے۔ یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہتا تھا کہ اوپن سورس...
  5. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    برائے مہربانی نوٹ کریں کہ میں ذیل کی ہدایات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کروں گا، اس لیے اس کو دیکھتے رہیں اور اپنی آراء سے بھی نوازتے رہیں۔ فری ہوسٹ پر اپنی اردو فورم بنائیں یونیکوڈ اردو اور اردو پی ایچ پی بی بی سوفٹویر کی بدولت اب اردو فورم بنانا بے حد آسان ہو گیا ہے لیکن فورم انسٹال کرنے...
Top