ڈاکٹر محمود احمد غازی

  1. ا

    امام ابو حنیفہ کا طریقہ ء تدرس

    امام ابو حنیفہ کا درس عام فقہا کے انداز سے مختلف تھا۔ ان کا طریقہ یہ نہیں تھا کہ وہ کچھ پڑھائیں اور لوگ نوٹ کریں۔ وہ یک طرفہ درس نہیں دیا کرتے تھے۔ ان کا طریقہ یہ تھا کہ وہ ہر ایک کو اپنے حلقہ درس میں داخلہ نہیں دیتے تھے۔ بڑی محدود تعداد میں شاگردوں کو داخلہ دیا کرتے تھے۔ پہلے سے بڑا پختہ علم لے...
Top